وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ویر ساورکر جی کو ان کی پنیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 FEB 2026 11:25AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عظیم انقلابی رہنماویر ساورکر جی کو ان کی پنیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
مجاہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے ملک کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرانے کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویر ساورکر جی کی شخصیت اور کارنامے آنے والی نسلوں کو قومی خدمت کے لیے مسلسل ترغیب دیتی رہیں گی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛
महान क्रांतिकारी वीर सावरकर जी को उनकी पुण्यतिथि पर सादर नमन। देश को गुलामी की जंजीरों से मुक्त कराने के लिए उन्होंने अपना जीवन समर्पित कर दिया। उनका व्यक्तित्व और कृतित्व हर पीढ़ी को राष्ट्रसेवा के लिए प्रेरित करता रहेगा।
***********
Urdu-3076
(ش ح۔م ع ن۔ش ہ ب)
(ریلیز آئی ڈی: 2232983)
وزیٹر کاؤنٹر : 14
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam