وزیراعظم کا دفتر
منی پور کے وزیر اعلیٰ نے نائب وزرائے اعلیٰ کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 FEB 2026 7:27PM by PIB Delhi
منی پور کے وزیر اعلیٰ جناب یومنام کھیم چند سنگھ نے، نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ نیمچا کپگین اور جناب لوسی دیکھو کے ساتھ آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
پی ایم او نے X پر اشتراک کیا:
منی پور کے سی ایم جناب @وائی کھیم چند سنگھ نے، نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ @کپگین نیمچا، جناب لوسی دیکھو کے ساتھ وزیر اعظم @نریندر مودی سے ملاقات کی۔
************
ش ح۔ ف ش ع
U: 3005
(ریلیز آئی ڈی: 2232356)
وزیٹر کاؤنٹر : 8