وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے علم کی ابدی تکمیل کے بارے میں اظہار خیال کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 FEB 2026 9:29AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح لامحدود علم بانٹنے یا پھیلانے کے بعد بھی کم نہیں ہوتا، بلکہ اپنی کاملیت برقرار رکھتا ہے۔
’’ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ علم سے نئے نتائج کی تخلیق اور سیکھنے کا عمل بے شمار نئے امکانات اور اختراعات کو جنم دیتا ہے، جبکہ اصل دانش اپنی جگہ کامل رہتی ہے۔‘‘
ایشا اُپنشد کی ابدی حکمت کا ذکر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سنسکرت کا یہ پوتر اشلوک شیئر کیا:
“पूर्णमदः पूर्णमिदं पूर्णात् पूर्णमुदच्यते।
पूर्णस्य पूर्णमादाय पूर्णमेवावशिष्यते॥”
******
ش ح۔ک ح
U. No. 2757
(ریلیز آئی ڈی: 2230583)
وزیٹر کاؤنٹر : 6