وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے راجستھان کے بھیواڑی میں آگ کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 FEB 2026 12:57PM by PIB Delhi
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجستھان کے بھیواڑی میں آگ کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
پی ایم او انڈیا نے اپنے ہینڈل پر ایکس پوسٹ میں کہا:
’’راجستھان کے بھیواڑی میں آگ کا حادثہ افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ میں اُن تمام افراد کے تئیں تعزیت کا اظہارکرتا ہوں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھودیا۔ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں: وزیرِ اعظمnarendramodi @ ‘‘
*****
(ش ح ۔ م ش۔ش ب ن)
U. No. 2514
(ریلیز آئی ڈی: 2228612)
وزیٹر کاؤنٹر : 13