وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم سے رولز رائس کے سی ای او کی ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 FEB 2026 10:24PM by PIB Delhi

رولز رائس  کے سی ای او جناب ٹیوفن ایرگن بلجک نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا-‘‘ہم ہندوستان میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اپنے اختراعی اور متحرک نوجوانوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے رولز روائس کے جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہیں’’۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘آج  صبح رولز روائس کے سی ای او  جناب ٹیوفن ایرگن بلجک سے ملاقات بہت اچھی تھی۔

ہم ہندوستان میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اپنے اختراعی اور متحرک نوجوانوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے رولز روائس کے جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہیں‘‘ ۔

*****

ش ح – ظ  ا  م ش

UR No. 2218


(ریلیز آئی ڈی: 2226759) وزیٹر کاؤنٹر : 9