وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کناڈا میں گولی باری کے واقعہ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 FEB 2026 3:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کناڈا میں گولی باری کے واقعہ میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان گہرے غم کے اس لمحہ میں کناڈا کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے ۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’کناڈا میں خوفناک گولی باری سے شدید صدمے میں ہوں ۔ میں ان خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں ۔ گہرے غم کے اس لمحے میں ہندوستان کناڈا کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے ‘‘۔

@MarkJCarney

**********

) ش ح –    م م      -  ش ہ ب )

U.No. 2142


(ریلیز آئی ڈی: 2226461) وزیٹر کاؤنٹر : 19