وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ملک اور انسانیت کی خدمت کے تئیں مکمل لگن  اور خلوص کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 FEB 2026 10:31AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا  ہے،  جس میں ملک اور انسانیت کی خدمت میں مکمل لگن، خلوص اور خود سپردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

"यस्येमे हिमवन्तो महित्वा यस्य समुद्रं रसया सहाहुः।

यस्येमाः प्रदिशो यस्य बाहू कस्मै देवाय हविषा विधेम॥"

سبھاشِتم میں یہ پیغام دیا گیا ہے:

‘‘اس ملک کے لئے، جس کی عظمت کو ہمالیہ گنگناتا ہے، جس کی شان دریاؤں کے ساتھ بہتی ہوئی سمندر میں ملتی ہے اور جس کے آگے سمتیں طاقتور بازوؤں کی مانند سر جھکاتی ہیں، ہم اپنے پورے وجود کو خلوص کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔’’

جناب مودی نے کہا کہ انتودیہ کے علمبردار، پنڈت دین دیال اُپادھیائے نے بھی اسی جذبے کے ساتھ اپنی زندگی وقف کی، تاکہ ملک کے ہر فرد کو بااختیار بنایا جا سکے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

सर्वस्व समर्पण उस चेतना की अभिव्यक्ति है, जिसमें राष्ट्र और मानवता सर्वोपरि होती है। अंत्योदय के प्रणेता पंडित दीनदयाल उपाध्याय जी ने भी इसी भावना से देश के जन-जन को सशक्त बनाने के लिए अपना जीवन समर्पित कर दिया।

यस्येमे हिमवन्तो महित्वा यस्य समुद्रं रसया सहाहुः।

यस्येमाः प्रदिशो यस्य बाहू कस्मै देवाय हविषा विधेम॥"

ش ح۔ ک ا۔  ش ب

U.NO.2106


(ریلیز آئی ڈی: 2226186) وزیٹر کاؤنٹر : 25