وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے ’بستر پنڈم‘تہوار کی خصوصی تقریب کے انعقاد پر چھتیس گڑھ کے عوام کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 FEB 2026 10:42AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ میں7 سے 9 فروری کے درمیان’’بستر پنڈم ‘‘تہوار کے خصوصی جشن کے اہتمام کےلیے چھتیس گڑھ کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تہوار کے دوران بستر کی بھرپور ثقافت ، روایات اور قبائلی ورثے کی شاندار انداز میں نمائش کی گئی ۔ جناب مودی نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات ہمارے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور مقامی برادریوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔
’’اس سے قبل جب بھی بستر کا نام لیا جاتا تھا ، تب ماؤنوازی ، تشدد اور ترقی کے بجائے پسماندگی کی تصاویر ذہن میں ابھرتی تھیں ۔ لیکن اب صورتحال مکمل طور پر بدل چکی ہے ۔ آج بستر نہ صرف اپنی ترقی بلکہ اپنے مقامی لوگوں کی بڑھتی ہوئی خود اعتمادی کے لیے بھی جانا جاتا ہے ۔ میری صرف یہی خواہش ہے کہ اس خطے کے لیے آنے والا وقت امن ، ترقی اور ثقافتی فخر کے جذبے سے لبریز ہو ۔
ایکس پر مرکزی وزیر جناب امت شاہ کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:
"7 से 9 फरवरी के बीच छत्तीसगढ़ में ‘बस्तर पंडुम’ का विशेष आयोजन किया गया। इस उत्सव के दौरान बस्तर की समृद्ध संस्कृति, परंपरा और जनजातीय विरासत का भव्य रूप दिखा। इस प्रयास से जुड़े अपने सभी परिवारजनों को मेरी हार्दिक बधाई। ऐसे आयोजन हमारी सांस्कृतिक विरासत को संरक्षित करने और स्थानीय समुदायों को सशक्त बनाने में अहम भूमिका निभाते हैं।
पहले जब बस्तर का नाम लिया जाता था तो माओवाद, हिंसा और विकास में पिछड़ेपन की छवि उभरती थी। लेकिन अब हालात बिल्कुल बदल चुके हैं। आज बस्तर विकास के साथ-साथ स्थानीय लोगों के बढ़ते आत्मविश्वास के लिए जाना जाता है। मेरी यही कामना है कि यहां का आने वाला समय शांति, प्रगति और सांस्कृतिक गौरव की भावना से परिपूर्ण हो।"
*************
(ش ح ۔م ح۔ن م(
U. NO.2008
(ریلیز آئی ڈی: 2225707)
وزیٹر کاؤنٹر : 18
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam