وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  ایوان بالا-راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کے جواب کی جھلکیاں شیئر کیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 FEB 2026 10:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایوان بالا -راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر اپنے جواب کی جھلکیاں شیئر کیں۔

 ایک  پر پوسٹس کی ایک سیریز میں جناب مودی نے لکھا:

‘‘ہمارا ملک کی ترقی کی نت نئی اونچائیوں کو چھوتے ہوئے اور جوان ہوتا جارہے ہے’’۔

 

‘‘آج ایک پراعتماد ہندوستان دنیا کے بہت سے ممالک کے قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر ابھرا ہے۔ یوروپی یونین اور امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے اس کی زندہ مثالیں ہیں۔’’

 

‘‘کب تک دنیا کو دھوکہ دیتے رہو گے؟ آئینہ دیکھو گے تو اپنا سچ کہاں چھپاؤ گے؟’’

 

‘‘کانگریس اور یو پی اے حکومتوں کے دوران، بینکنگ سسٹم تباہی کے دہانے پر تھا، جس سے این پی اے کا پہاڑ کھڑا ہو گیا تھا۔ ہم نے بینکنگ اصلاحات کے ساتھ اس صورتحال کو بدل دیا ہے۔’’

 

‘‘کانگریس صرف امیجن  کرکے چھوڑ دیتی تھی  ہم امپلیمنٹ کرکے دکھاتے ہیں!’’

 

‘‘ہم اس سوچ کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں کہ چیلنجز کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں، ہمارے پاس 140 کروڑوسائل ہیں۔’’

 

‘‘کانگریس نے صدر کے عہدہ، خواتین، قبائلیوں اور آئین کی شدید توہین کی ہے۔ اس کے رویہ کی وجہ سے صدر کے خطاب پرایوان زیریں - لوک سبھا میں بحث نہیں ہو سکی۔’’

 

اسی لئے کانگریس اور اس کے اتحادی مودی کی قبر کھودنے کا خواب دیکھ رہے ہیں...’’

 

‘‘ ہندوستان  اب  کوئی  Bus miss  نہیں کرے گا، بلکہ قافلے کی قیادت کرے گا!’’

 

*****

 

ش ح – ظ  ا -

UR No. 1783


(ریلیز آئی ڈی: 2224223) وزیٹر کاؤنٹر : 7