وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے خود انحصاری پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم  شیئرکیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 FEB 2026 12:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خود انحصاری پر زور دیتے ہوئے  ایک سنسکرت سبھاشیتم  شیئرکیا:

नाम्भोधिरर्थितामेति सदाम्भोभिश्च पूर्यते । ’’

‘‘आत्मा तु पात्रतां नेयः पात्रमायान्ति सम्पदः॥

 

سبھاشیتم بتاتا ہے کہ، سمندر کبھی پانی نہیں مانگتا، پھر بھی یہ ہمیشہ بھرا رہتا ہے۔ اسی طرح جب انسان قابل ہو جاتا ہے تو فطری طور پر اس کے پاس دولت آتی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ خود انحصاری وہ چراغ ہے جو عزت نفس اور قابلیت کا راستہ دکھاتا ہے اور اس بار کا بجٹ بھی ہمارے نوجوان ساتھیوں کو خود انحصار اور بااختیار بنانے میں اہم رول ادا کرے گا۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر لکھا:

*****

 

ش ح – ظ  ا-  ص ج

UR No. 1422


(ریلیز آئی ڈی: 2222057) وزیٹر کاؤنٹر : 49