وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کا ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں کا دورہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 FEB 2026 9:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب میں ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو روی داس مہاراج جی کی جینتی پر ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں میں آنا ایک بہت ہی خاص احساس تھا۔

جناب مودی نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘شری گرو روی داس مہاراج جی کی جینتی پر ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں میں آنا ایک بہت ہی خاص احساس تھا۔’’

 

“ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਰਵਿਦਾਸ ਮਹਾਰਾਜ ਜੀ ਦੀ ਜਯੰਤੀ 'ਤੇ ਡੇਰਾ ਸੱਚਖੰਡ ਬੱਲਾਂ ਵਿਖੇ ਆਉਣਾ ਬਹੁਤ ਹੀ ਖ਼ਾਸ ਅਹਿਸਾਸ ਸੀ।”

 

*****

 

ش ح – ظ  ا-  ص ج

UR No. 1407


(ریلیز آئی ڈی: 2221956) وزیٹر کاؤنٹر : 42