وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 JAN 2026 7:40PM by PIB Delhi

میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کونراڈ سنگما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب @سنگما کونراڈ نے وزیر اعظم @نریندرمودی سے ملاقات کی۔

*******

(ش ح – ک ح ۔ م ش)

U. No. 1268


(ریلیز آئی ڈی: 2220652) وزیٹر کاؤنٹر : 38