وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 25 JAN 2026 8:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کو فطرت اور ثقافت کا ایک منفرد امتزاج قرار دیا۔ انہوں نے  ریاست کے عوام کی ان کی غیرمعمولی صلاحیت اور شجاعت کے لیے ستائش کی اور کہا کہ انہوں نے ہمیشہ خود کو ماں بھارتی کی خدمت کے لیے کلی طور پر وقف  کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے عوام کے روشن مستقبل کے لیے نیک ترین خواہشات کا اظہار کیا اور دیوبھومی کی خوشحالی کی تمنا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’فطرت اور ثقافت کے امتزاج ہماچل پردیش  کے اپنے تمام پریوار جنو کو ریاست کے یوم تاسیس کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ اپنی منفرد صلاحیت اور شجاعت سے وہ ہمیشہ ماں بھارتی کی خدمت کرتے آئے ہیں۔ میں ان کے سنہرے مستقبل کے ساتھ ساتھ اس دیو بھومی کی خوشحالی کی تمنا کرتا ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:1052


(रिलीज़ आईडी: 2218425) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Assamese , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam