صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ ہند کل یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی

प्रविष्टि तिथि: 24 JAN 2026 5:06PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو یوم جمہوریہ کے موقع پر کل (25 جنوری 2026) قوم سے خطاب کریں گی ۔

یہ تقریر آل انڈیا ریڈیو کے پورے قومی نیٹ ورک پر شام 7:00 بجے سے نشر کی جائے گی اور دوردرشن کے تمام  چینلز پر ہندی میں ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا، اس کے بعد انگریزی ورژن آئے گا۔ دوردرشن پر ہندی اور انگریزی میں تقریر نشر ہونے کے بعد اسے دوردرشن کے علاقائی چینلوں پر علاقائی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔ آل انڈیا ریڈیو اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر علاقائی زبانوں میں رات 9:30 بجے سے نشریات شروع کرے گا۔

*****

U.No:1036

ش ح۔ح ن۔س ا


(रिलीज़ आईडी: 2218243) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam