وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بسنت پنچمی کے پرمسرت موقع پر سبھی کومبارکبادپیش کی
प्रविष्टि तिथि:
23 JAN 2026 9:25AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بسنت پنچمی کے پرمسرت موقع پر سبھی کو دلی مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے فطرت کی خوبصورتی اور روحانیت کے لیے وقف تہوار کے تقدس کو اجاگر کیا۔ انہوں نے علم و فن کی دیوی ماں سرسوتی کے آشیروادکے لیے دعا کی کہ وہ سبھی کو عطا ہو۔
وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ دیوی ماں سرسوتی کی مہربانی سے تمام شہریوں کی زندگی علم، دانش اور عقل سے ہمیشہ کے لیے روشن رہے گی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا؛
’’آپ سب کو فطرت کی خوبصورتی اور روحانیت کے لیے وقف مقدس تہواربسنت پنچمی پر بہت سی نیک خواہشات۔ ہر کسی کو علم اور فنون کی دیوی ماں سرسوتی کی آشیرباد حاصل ہو۔میری خواہش ہے کہ ان کے فضل سے ہر ایک کی زندگی ہمیشہ علم، حکمت اور ذہانت سے منور ہو۔‘‘
****
(ش ح۔اص)
UR No .953
(रिलीज़ आईडी: 2217556)
आगंतुक पटल : 17
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam