وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

یوم جمہوریہ 2026: کرتویہ پتھ پر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 17 اور  وزارتوں/محکموں/خدمات کی 13جھانکیاں  پیش کی جائیں گی

प्रविष्टि तिथि: 22 JAN 2026 4:39PM by PIB Delhi

اس بار 26 جنوری 2026 کو 77 ویں یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران نئی دہلی میں کرتویہ پتھ پر مجموعی طور پر 30 جھانکییاں- جن میں ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 17اور وزارتوں/محکموں/خدمات کی13جھانکیاں شامل ہوں گی-پیش کی جائیں گی ۔  'سوتنترتا کا منتر: وندے ماترم' اور 'سمردھی کا منتر: آتم نربھر بھارت' کے وسیع موضوع  کے ساتھ ، جھانکیوں میں 150 سال کے قومی گیت وندے ماترم کا ایک انوکھا امتزاج اور تمام شعبوں میں بڑھتی ہوئی خود انحصاری کے بل بوتے ملک کی تیز رفتار ترقی کو دکھایا جائے گا ، جو اس کے بھرپور اور متحرک ثقافتی تنوع کو بھی نمایاں کریں گے  ۔  حصہ لینے والی جھانکیوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے اور وزارت / محکمہ

تھیم

 

آسام

اشاری کنڈی –آسام کا ٹیراکوٹا دست کاری والا گاوں

 

چھتیس گڑھ

آزادی کا منتر –وندے ماترم

 

گجرات

سودیشی کا منتر –خود انحصاری- آزادی: وندے ماترم

 

ہماچل پردیش

دیو بھومی، ویر بھومی

 

جموں وکشمیر

جموں وکشمیر کی دستکاری اور لوک رقص

 

کیرالہ

واٹر میٹرو اور 100 فیصد ڈیجٹل خواندگی: آتم نربھربھارت کے لیے آتم نربھر کیرالہ

 

مہاراشٹر

گنیش اتسو: آتم نربھر کی علامت

 

منی پور

خوش حالی کی طرف: زرعی شعبے سے لے کر بین الاقوامی منڈیوں تک

 

ناگالینڈ

ہارن بل فیسٹیول- ثقافت، سیاحت اور خود انحصاری کا جشن

 

اڈیشہ

مٹی سے سلیکون  تک: روایت میں جڑیں، اختراع کے ساتھ عروج

 

پڈو چیری

دستکاری ، ثقافت اور اوروویلے وزن کا بھر پور ورثہ

 

راجستھان

گولڈن ٹچ آف دی ڈیزرٹ: بیکانیر گولڈ آرٹ (استا آرٹ)

 

تمل ناڈو

خوش حالی کا منتر: خود انحصار بھارت

 

اترپردیش

بندیل کھنڈ کی ثقافت

 

مغربی بنگال

بھارت کی تحریک آزادی میں بنگال

 

مدھیہ پردیش

پونیہ شلوک  لوک ماتا دیوی اہلیہ بائی ہولکر

 

پنجاب

سری گرو تیغ بہادر صاحب جی کا 350واں یوم شہادت

 

ایئر یڈکوارٹرز

فضائیہ کے سابق اہلکاروں کی جھانکی-  جنگ کے ذریعے ملک کی تعمیر

 

نیول ہیڈکوارٹرز

سمندر سے سمدریدھی

 

فوجی  امور کا محکمہ

تینوں خدمات کی جھانکی- آپریشن سندور، تال میل کے ذریعے فتح

 

ثقافت کی وزارت

وندے ماترم –ملک   کی جذبے کی آواز

  1.  

اسکولی تعلیم اور خواندگی  کا محکمہ

قومی تعلیمی پالیسی 2020: ہندستانی اسکولی تعلیم وکست بھارت کی طرف گامزن

  1.  

آیوش کی وزارت

آیوش کا تنترا، سواستھیہ کا منتر

  1.  

امور  داخلہ  کی وزارت  (این ڈی ایم اے اور این ڈی آر ایف)

بھوج زلزلہ : استحکام  کے 25 سال

  1.  

امور  داخلہ کی وزارت

(بی پی آر ڈی)

جن کیندرت نیائے پرنالی : تین نئے فوجداری قوانین کا نفاذ

  1.  

ہاوسنگ اور دیہی امور کی وزارت

وندے ماترم - 150 سال کی یادگاری تقریب

  1.  

اطلاعات ونشریات کی وزارت

بھارت گاتھا: شروتی، کریتی، درشٹی

  1.  

پنچایتی راج کی وزارت

سوامتر اسکیم- آتم نربھر پنچایت سے سمریدھ اور آتم نربھر بھارت

  1.  

توانائی کی وزارت

 

پرکاش گنگا : آتم نربھر اور وکست بھارت کو تقویت دینا

  1.  

ہنر مندی کی ترقی اور صنعت کاری  کی وزارت

مہارتوں سے تقویت یافتہ : خود کفیل،  مستقبل کے لیے تیار ہندوستان کی تعمیر

 

 

*****

U.N. 929

ش ح۔ م ش۔ خ م

 


(रिलीज़ आईडी: 2217426) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Tamil , Malayalam