|
نمبر شمار
|
زمرہ
|
|
1
|
عالمی ایتھلیٹک پیرا چیمپئن شپ کے فاتحین
|
|
2
|
قدرتی کاشتکاری کرنے والے کسان
|
|
3
|
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کسان جنہوں نے‘پلسز سیلف سلائنس مشن’کے تحت دال ، تلہن اور مکئی کی کاشت کے لئے سبسڈی حاصل کی
|
|
4
|
پی ایم اسمائل (سپورٹ فار مارجنلائزڈ انڈی ویزوئلس فار لائیولی ہڈ اینڈ انٹرپرائز) اسکیم کے تحت خواجہ سراؤں اور بھیک مانگنے والے افراد کی بحالی
|
|
5
|
دھرتی آباد جنجاتیہ گرام اتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) اسکیم کے مستفیدین
|
|
6
|
تربیت یافتہ میتری (ملٹی پرپز اے آئی ٹیکنیشن ان رورل انڈیا) افراد جو کسانوں کو مویشی پروری کی خدمات فراہم کرتے ہیں اور مویشیوں کی افزائش کی خدمات کو بہتر بناتے ہیں
|
|
7
|
کمپنیوں کے سربراہان/سی ای اوز جنہیں نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن کے تحت سائٹ (اسٹریٹجک انٹرونشن فار گرین ہائیڈروجن ٹرانزیشن) پروگرام میں ہائیڈروجن پیداوار اور الیکٹرولائزر بنانے کے لئے مراعات دی گئی ہیں
|
|
8
|
اسرو کے حالیہ مشنوں جیسے گگن یان ، چندریان وغیرہ میں شامل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سائنسداں/تکنیکی افراد
|
|
9
|
طبی ، صنعتی اور زرعی ایپلی کیشنز کے لئےآئسوٹوپ پروڈکشن کے شعبے میں بہترین محققین/اختراع کار
|
|
10
|
گہرے سمندر کے مشن کے تحت شامل محققین/سائنسداں
|
|
11
|
اٹل انوویشن مشن کے تحت اٹل ٹنکرنگ لیبارٹریز میں تربیت یافتہ بہترین طلباء
|
|
12
|
مختلف بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں کے فاتحین
|
|
13
|
وہ خواتین پروڈیوسر گروپ، جنہیں پی ایم دھن دھانیہ کرشی یوجنا کے تحت ڈیری یا آرگینک فارمنگ کے لیے تربیت، قرض اور مارکیٹ سے جوڑنے کی سہولت فراہم کی گئی
|
|
14
|
کھادی وکاس یوجنا کے تحت تربیت یافتہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کاریگر
|
|
15
|
پی ایم جنجاتیہ آدیواسی نیائے مہا ابھیان اسکیم کے مستفیدین
|
|
16
|
قبائلی شہریوں کو مختلف شعبوں جیسے صحت، جدت اور تعلیم میں علم و آگاہی فراہم کرنے کے لیے آدی کرم یوگی، آدی سہیوگی اور آدی ساتھی سرگرم عمل ہیں تاکہ انہیں بااختیار بنایا جا سکے
|
|
17
|
افراد ، نجی کمپنیاں ، ایف پی اوز ، ایم ایس ایم ای وغیرہ جسے مویشی پروری انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ فنڈ سے قرض ملا
وہ افراد، نجی کمپنیاں، ایف پی اوز، ایم ایس ایم ایز وغیرہ جنہیں مویشی پروری انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ فنڈ سے قرض فراہم کیا گیا
|
|
18
|
سیمی کون انڈیا پروگرام کے تحت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسٹارٹ اپس/ایم ایس ایم ای
|
|
19
|
اہم پروجیکٹوں میں کام کرنے والے ڈی آر ڈی او کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سائنسداں/تکنیکی افراد
|
|
20
|
بایو ای 3 پالیسی کے تحت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بایوٹیک اسٹارٹ اپس/کاروباری افراد
|
|
21
|
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایم ایس ایم ای ،جنہوں نے خود کفیل ہندوستان (ایس آر آئی) فنڈ سے سرمایہ حاصل کیا
|
|
22
|
پی ایم شرم یوگی مان دھن یوجنا کے تحت پنشن حاصل کرنے والے غیر منظم شعبے کے کارکنان
|
|
23
|
زرعی مارکیٹ انفراسٹرکچر فنڈ سے ایف پی او (فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشنز) کو فائدہ ہوا
|
|
24
|
خواتین کاروباری ، دویانگ ، ایس سی اور ایس ٹی ، سابق فوجی جنہیں پردھان منتری جن اوشدھی پریوجنا کے تحت جن اوشدھی کیندر کھولنے کے لیے خصوصی مراعات حاصل ہوئیں
|
|
25
|
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دکاندار/تاجر/ایم ایس ایم ای ، جنہوں نے جی ایس ٹی 2.0 کے فوائد براہِ راست صارفین تک منتقل کئے
|
|
26
|
انوویشن ، اسپیس ، میڈیکل وغیرہ کے شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسٹارٹ اپس
|
|
27
|
ویر گاتھا پروجیکٹ کے فاتحین
|
|
28
|
مرکزی حکومت کی اسکیموں میں مکمل اہتمام اور کامیابی حاصل کرنے والے پنجایت کے سرپنچ
|
|
29
|
پی ایم آواس یوجنا گرامین اسکیم کے تحت پکے مکانات حاصل کرنے والے دیہی لوگ
|
|
30
|
وہ کسان جنہیں پردھان منتری فصل بیمہ یوجناکے تحت قدرتی آفات، کیڑوں اور بیماریوں کی وجہ سے فصل کے نقصان سے مالی تحفظ فراہم کیا گیا
|
|
31
|
مہیلا کوئر یوجنا کے تحت تربیت یافتہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کاریگر
|
|
32
|
مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آنگن واڑی کارکنان
|
|
33
|
وہ اسٹریٹ وینڈرزجوپی ایم سواندھی(اسٹریٹ وینڈر زآتم نربھر نِدھی) اسکیم سے مستفید ہوئے
|
|
34
|
شمال مشرقی خطے کےبہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کاریگر ، کھلاڑی ، قبائلی افراد ، کاروباری افراد ، گلوکار ، رقاص وغیرہ
|
|
35
|
پی ایم مدرا یوجنا کے ذریعے قرض حاصل کرنے والی خواتین کاروباری
|
|
36
|
بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) کے تعمیراتی کارکنان
|
|
37
|
نیشنل مشن فار کلین گنگا کے تحت سرگرم واٹر واریئرز
|
|
38
|
نیشنل مائنوریٹیز ڈیولپمنٹ اینڈ فنانس کارپوریشن (این ایم ڈی ایف سی) کے مستفیدین
|
|
39
|
پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے انٹرن
|
|
40
|
وہ بچے جو نیشنل اسکول بینڈ مقابلے کے فاتح ہیں
|
|
41
|
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کارکن/رضاکار
|
|
42
|
بہترین کارکردگی والی پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹی (پی اے سی ایس)
|
|
43
|
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مائی بھارت رضاکار
|
|
44
|
این آر ایل ایم ، لکھپتی دیدی کے تحت سیلف ہیلپ گروپ کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین
|
|
45
|
پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت تربیت یافتہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کاریگر اور دستکار
|
|
46
|
کرتویہ بھون کے تعمیراتی کارکنان
|
|
47
|
وہ افراد جو دیہی گھروں، غریب و پسماندہ کمیونٹیز، ایس سی و ایس ٹی اکثریتی دیہات اور کمزور قبائلی گروپس سے تعلق رکھتے ہیں اور جنہیں جَل جیون مشن کے تحت نل کا پانی فراہم کیا گیا
|
|
48
|
وہ افراد یا ادارے جنہوں نے پیٹنٹ، ڈیزائن، کاپی رائٹ، ٹریڈ مارک وغیرہ میں شاندار کارکردگی دکھائی اور انٹیلیکچوئل پراپرٹی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں
|
|
49
|
‘من کی بات’ کے شرکاء
|
|
50
|
سیلف ہیلپ گروپ لائیولی ہڈ کمپونینٹ آف سیڈ کے تحت خواتین مستفید
|
|
51
|
یوتھ ایکسچینج پروگرام 2026 میں شریک غیر ملکی وفود اور ساتھ آنے والے بھارتی وفد کے اراکین
|
|
52
|
عالمی بدھ سمٹ 2026 کے دوسرے ایڈیشن میں شامل بین الاقوامی اور ہندوستانی راہبوں کی نمائندہ ٹیمیں
|
|
53
|
ایسٹرونومی اور ایسٹروفیزکس پرانٹرنیشنل اولمپیاڈ، جونیئر(آئی او اے اے،جونیئر)کےتمغہ یافتہ
|