وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے محنت اور کوشش کی طاقت کو اجاگر کرنے والا ایک سنسکرت سُبھاشتم شیئر کیا
प्रविष्टि तिथि:
19 JAN 2026 9:29AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتی روایت کی لازوال دانائی کا حوالہ دیتے ہوئے قوم سازی میں مسلسل کوشش اور استقامت کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ اگر مسلسل محنت نہ کی جائے تو حاصل شدہ کامیابیاں بھی ضائع ہو سکتی ہیں اور مستقبل کے مواقع ہاتھ سے نکل سکتے ہیں۔ تاہم، مستقل اور پیہم کوشش کے ذریعے نتائج حاصل ہوتے ہیں اور خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر سنسکرت کا یہ شلوک نقل کیا:
“अनुत्थाने ध्रुवो नाशः प्राप्तस्यानागतस्य च।
प्राप्यते फलमुत्थानाल्लभते चार्थसम्पदम्॥”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ ش ت۔ع ن)
U. No. 747
(रिलीज़ आईडी: 2215966)
आगंतुक पटल : 5