صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

راشٹرپتی بھون عوام کے لیے 21جنوری سے 29 جنوری تک بند رہے گا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 JAN 2026 12:19PM by PIB Delhi

آئندہ یوم جمہوریہ پریڈ اور طبل بازگشت تقریب کی وجہ سے راشٹرپتی بھون (سرکٹ-1) 21 سے 29 جنوری 2026 تک عوام الناس کے لیے بند رہے گا۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:709


(ریلیز آئی ڈی: 2215546) وزیٹر کاؤنٹر : 59