پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 JAN 2026 10:23PM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں سَمویدھان صَدَن کے سنٹرل ہال میں ہونے والے کامن ویلتھ کے 28ویں اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کانفرنس (سی ایس پی او سی) میں اپنے خطاب کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں۔
’ایکس‘ پر الگ الگ پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
“نئی دہلی میں راشٹرمَنڈل ممالک کے اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کی 28 ویں کانفرنس میں بھارت کی جمہوری روایات کو عالمی سطح پر شیئر کرنا ایک ناقابلِ فراموش تجربہ رہا۔”
“Democratic Spirit हमारी रगों में, हमारे मन में और हमारे संस्कारों में है और ये संस्कार हमें हमारे लोकतंत्र से मिले हैं।”
“आज जब दुनिया अभूतपूर्व परिवर्तन के दौर से गुजर रही है, तब भारत हर प्लेटफॉर्म पर ग्लोबल साउथ के हितों को पूरी मजबूती से उठा रहा है।”
********
ش ح ۔ ش م ۔ م ا
Urdu No-655