وزیراعظم کا دفتر
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
प्रविष्टि तिथि:
15 JAN 2026 7:28PM by PIB Delhi
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
پی ایم او انڈیا ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو @DrMohanYadav51 نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔
@CMMadhyaPradesh ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:647
(रिलीज़ आईडी: 2215068)
आगंतुक पटल : 5