وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
15 JAN 2026 8:58AM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔
ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں جناب مودی نے کہا:
“پونگل تہوارکی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!”
********
( ش ح ۔ م ح ۔ ع د )
U.No.615
(रिलीज़ आईडी: 2214803)
आगंतुक पटल : 11