وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے فریدپور کے رکن اسمبلی ڈاکٹر شیام بہاری لال جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا
प्रविष्टि तिथि:
02 JAN 2026 6:42PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے فریدپور سے قانون ساز اسمبلی کے رکن ڈاکٹر شیام بہاری لال جی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:
’’اترپردیش کے فریدپور کے رکن اسمبلی ڈاکٹر شیام بہاری لال جی کی رحلت سے بہت دُکھ ہوا ہے۔وہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف بھاجپا کے محنتی رہنما تھے، جن کی رحلت سے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ اوم شانتی!‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:80
(रिलीज़ आईडी: 2210926)
आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam