وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سبھاشتم کے ذریعہ سماجی بہبود کے لیےفلاحی تصور کی اہمیت پر زور دیا
प्रविष्टि तिथि:
31 DEC 2025 9:06AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سماج کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے میں مثبت سوچ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ نیک ارادے اور مثبت عزم کے ساتھ کی جانے والی تمام کوششیں پایہ ٔ تکمیل تک پہنچتی ہیں اوراس لازوال پیغام کو تقویت دیتی ہیں کہ انفرادی خوبی اجتماعی ترقی میں معاون ہے۔
قدیم حکمت کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
“कल्याणकारी विचारों से ही हम समाज का हित कर सकते हैं।
यथा यथा हि पुरुषः कल्याणे कुरुते मनः।
तथा तथाऽस्य सर्वार्थाः सिद्ध्यन्ते नात्र संशयः।।”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔م ح۔م ش۔
U-4062
(रिलीज़ आईडी: 2210000)
आगंतुक पटल : 12