وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کا ممبئی کے بھانڈپ میں ایک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر اظہارتعزیت
प्रविष्टि तिथि:
30 DEC 2025 10:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے بھانڈوپ میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
پی ایم او انڈیا نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:
‘‘ممبئی کے بھانڈوپ میں ہونے والے ایک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگوہوں:PM @ narendramodi ’’
*****
ش ح-ک ح-ج ا
(U: 4025
(रिलीज़ आईडी: 2209667)
आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada