صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 27 سے 30 دسمبر تک گوا ، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا دورہ کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 DEC 2025 5:00PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 27 سے 30 دسمبر 2025 تک گوا ، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا دورہ کریں گی ۔ وہ 27 دسمبر کی شام کو گوا روانہ ہوں گی ۔
28 دسمبر کو صدر جمہوریہ کرناٹک کے کارور ہاربر سے آبدوز میں سمندری دورہ کریں گی ۔
29 دسمبر کو صدرجمہوریہ جھارکھنڈ کے جمشیدپور میں اوایل چکی کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کریں گی۔ اسی روز وہ این آئی ٹی جمشیدپور کی پندرہویں کنووکیشن تقریب سے بھی خطاب کریں گی۔
30 دسمبر کو صدر جمہوریہ جھارکھنڈ کے گملا میں ایک انتراراجیہ جن سنسکرتیک سماگم سماروہ-کارتک جاترا سے خطاب کریں گی ۔
****
ش ح۔ ش آ ۔ خ م
U. No. 3944
(ریلیز آئی ڈی: 2208931)
وزیٹر کاؤنٹر : 35