امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے ٹیم انڈیا کو شاندار تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کے لیےپہلا اسکواش ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی
کھلاڑیوں کا ناقابل تسخیر کھیل صلاحیت کا مظاہرہ ،جس سے انہوں نے انتہائی مضبوط مخالفین کو بھی شکست دی ، ہماری نئی صلاحیتوں کے لیے تحریک کا باعث بنے گا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 DEC 2025 11:20AM by PIB Delhi
امود داخلہ اور امداد باہمی کےمرکزی وزیرجناب امت شاہ نے ٹیم انڈیا کو شاندار تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کے لئے پہلا اسکواش ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی ۔
ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں جناب امت شاہ نے کہا کہ ملک کے لیے شاندار تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا اسکواش ورلڈ کپ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد ۔ آپ کی ناقابل تسخیر کھیل صلاحیت کا مظاہرہ،جس کی بدولت آپ نے انتہائی مضبوط مخالفین کو بھی شکست دی ، ہماری نئی صلاحیتوں کے لیے تحریک کا باعث بنے گا۔
********
ش ح۔ م م –ص ج
U-3163
(ریلیز آئی ڈی: 2203905)
وزیٹر کاؤنٹر : 36