نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر نے پنڈت روی شنکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 11 DEC 2025 1:50PM by PIB Delhi

 نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج پنڈت روی شنکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا، انہیں ایک افسانوی ستار نواز کے طور پر یاد کیا جنہوں  نے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کو عالمی سطح پر پذیرائی بخشی۔


ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں نائب صدر نے پنڈت  روی شنکر کو موسیقی کا غیر معمولی  سفیر  قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے   دنیا بھر میں ہندوستان کے بھرپور ثقافتی ورثے کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

 

انہوں نے کہا کہ ان  کی لازوال فنکاری نسل در نسل موسیقاروں اور موسیقی سے محبت کرنے والوں کو متاثر کرتی رہے گی۔

****

ش ح۔ ع و ۔ خ م

U. No. 2928


(रिलीज़ आईडी: 2202268) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Bengali-TR , Gujarati , Tamil , Malayalam