صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ ہند نے سابق صدر جناب پرنب مکھرجی کے یومِ پیدائش پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کئے
प्रविष्टि तिथि:
11 DEC 2025 11:09AM by PIB Delhi
صدرِ جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو، نے آج (11 دسمبر 2025) راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر جناب پرنب مکھرجی کے یومِ پیدائش پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کرکے خراجِ عقیدت پیش کیا۔

********
(ش ح ۔م ش ع ۔م الف)
U. No. 2912
(रिलीज़ आईडी: 2202096)
आगंतुक पटल : 13