وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے روسی صدر کو خوش آمدید کہا
وزیر اعظم نے کاپی صدر پوتن کو روسی زبان میں گیتا کی ترجمہ شدہ پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
05 DEC 2025 10:30AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کاخیر مقدم کیا ۔
جناب نریندر مودی نے کہا‘‘آج شام اور کل ہمارے مابین دوطرفہ بات چیت کا انتظار ہے ۔ ہندوستان اور روس کی دوستی وقت کے ساتھ ہمیشہ قائم ہے جس سے ہمارے عوام کو بہت فائدہ ہوا ہے ’’۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر پوتن کو روسی زبان میں گیتا کی ترجمہ شدہ کاپی بھی پیش کی ۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ گیتا کی تعلیمات سے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو تحریک ملتی ہے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘اپنے دوست ، صدر پوتن کا ہندوستان میں استقبال کرتے ہوئے خوشی ہوئی ۔ آج شام اور کل ہمارے درمیان دوطرفہ بات چیت کا انتظار ہے ۔ ہندوستان اور روس کی دوستی وقت کے ساتھ بدستور قائم ہے جس سے ہمارے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے ۔
@KremlinRussia_E
"Я рад приветствовать в Дели своего друга - Президента Путина. С нетерпением жду наших встреч сегодня вечером и завтра. Дружба между Индией и Россией проверена временем; она принесла огромную пользу нашим народам."
“میرے دوست ، صدر پوتن کا 7 ، لوک کلیان مارگ میں استقبال ہے ۔”
"Поприветствовал моего друга, Президента Путина, на Лок Калян Марг, 7."
“روسی زبان میں گیتا کے ترجمے کی کاپی صدر پوتن کو پیش کی ۔ گیتا کی تعلیمات سے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو تحریک ملتی ہے۔”
@KremlinRussia_E
"Подарил Президенту Путину экземпляр Бхагавад-гиты на русском языке. Учения Гиты вдохновляют миллионы людей по всему миру."
@KremlinRussia_E
****
ش ح۔ م ش ع ۔ش ا
UNO-2476
(रिलीज़ आईडी: 2199298)
आगंतुक पटल : 13