یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند میں مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی

प्रविष्टि तिथि: 05 DEC 2025 11:35AM by PIB Delhi

یو پی ایس سی نے کامرس اور صنعت کی وزارت کے تحتصنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمے میں   ٹریڈ مارکس اور جغرافیائی اشارے کے ایگزامینر کے عہدے ، پیٹنٹ ، ڈیزائن اور ٹریڈ مارکس کے کنٹرولر جنرل کے دفتر اور یونین پبلک سروس کمیشن میں ڈپٹی ڈائریکٹر (امتحانوں کے اصلاحات کے لیے) کے عہدے کے لیے 2 اسامیوں کے لیے بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں ۔

تفصیلی اشتہار نمبر ۔2025/14، امیدواروں کو دی گئی ہدایات کے ساتھ کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in پر اپ لوڈ کیا جائے گا ۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن بھرتی کی درخواست کے پورٹل https://upsconline.nic.in کے ذریعے 13 دسمبر 2025 سے یکم جنوری 2026 تک درخواست دے سکتے ہیں ۔

امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس میں مذکور تفصیلی ہدایات پر عمل کریں ۔


 

***********

 

ش ح۔ت ف۔ ج ا

 (U: 2473) 


(रिलीज़ आईडी: 2199263) आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Gujarati , Tamil