خلا ء کا محکمہ
پارلیمنٹ کا سوال: غیر ملکی اور ملکی سیٹلائٹس کا آغاز
प्रविष्टि तिथि:
04 DEC 2025 4:29PM by PIB Delhi
ہندوستان نے پچھلے 20 سالوں میں درج ذیل غیر ملکی اور گھریلو سیٹلائٹ لانچ کیے ہیں:
|
Number of Satellites launched
|
|
|
January, 2004 to December, 2013
|
January, 2014 to November, 2025
|
|
Foreign Satellites
|
31
|
398
|
|
Domestic Satellites
|
23
|
56
|
ایم ایس نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ)، اسرو )کی ایک تجارتی شاخ کو سال 2019 میں شامل کیا گیا، اور لانچ سروس کے ذریعے این ایس آئی ایل کی طرف سے پیدا ہونے والی کل آمدنی (2019-20 سے مالی سا ل 2024-25 تک) تقریباً 2572 کروڑ روپے ہے۔
لانچ سروس (مالی سال 2019-20 سے مالی سال 2024-25 تک) مندرجہ بالا آمدنی پیدا کرنے کے لیے این ایس آئی ایل کی طرف سے خرچ کی گئی رقم تقریباً 1985 کروڑ ہے۔
لانچ سروس مارکیٹ متعدد عالمی کھلاڑیوں کے ساتھ انتہائی مسابقتی بن گئی ہے اور این ایس آئی ایل عالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں کرتا ہے۔
ش ح ۔ ال ۔ ع ر
UR-2441
(रिलीज़ आईडी: 2199004)
आगंतुक पटल : 2