صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چینج آف گارڈ کی تقریب اس ہفتے سے صبح 08:30 بجے سے 09:30 بجے تک منعقد ہوگی
प्रविष्टि तिथि:
20 NOV 2025 6:03PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون کے سبزہ زار(فارکورٹ) پر چینج آف گارڈ کی تقریب موسم سرما کے آغاز کے پیش نظر اس ہفتے(22 نومبر 2025) سے صبح 08:30 بجے سے 09:30 بجے تک منعقد ہوگی۔
*****
ش ح۔ ک ح ۔ن م
U. No-1563
(रिलीज़ आईडी: 2192246)
आगंतुक पटल : 6