وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کا بہار کوکیلا شاردا سنہا جی کو خراجِ عقیدت

Posted On: 05 NOV 2025 10:36AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کوکیلا شاردا سنہا جی کو پہلی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا: ’’انہوں نے لوک گیتوں کے ذریعے بہار کی فن و ثقافت کو ایک نئی شناخت دی، جس کے لیے وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ چھٹھ جیسے عظیم تہوار سے جڑے اُن کے مدھُر گیت ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں نقش رہیں گے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’بہار کوکیلا شاردا سنہا جی کی پہلی برسی پر انہیں دلی خراجِ عقیدت۔ انہوں نے لوک گیتوں کے ذریعے بہار کی فن و ثقافت کو نئی شناخت دی، جس کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ چھٹھ کے عظیم تہوار سے جڑے ان کے سُریلے گیت ہمیشہ عوام کے دلوں میں بسے رہیں گے۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-803


(Release ID: 2186583) Visitor Counter : 12