نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھاکرشنن سے ملاقات کی، اور ایک دوسرے کو دیوالی کی مبارکباد دی

Posted On: 20 OCT 2025 8:38PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن سے وائس پریزیڈنٹس انکلیو میں ملاقات کی۔ نائب صدر جمہوریہ نے گرمجوشی کے ساتھ وزیر اعظم کا استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر ایک دوسرے کو دیوالی کی مبارکباد دی۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن- ع ر)

U.No:96


(Release ID: 2181062) Visitor Counter : 6