وزیراعظم کا دفتر
تریپورہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
Posted On:
15 OCT 2025 5:01PM by PIB Delhi
تریپورہ کے وزیر اعلی ڈاکٹر مانیک ساہا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا :
تریپورہ کے وزیراعلیٰ، @DrManikSaha2 نے وزیراعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔
***********
ش ح –اک- خ م
U. No.9905
(Release ID: 2179478)
Visitor Counter : 12