وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تریپورہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 OCT 2025 6:08PM by PIB Delhi

تریپورہ کے گورنر جناب اندرسین ریڈی نلو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ینڈل سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛

‘‘تریپورہ کے گورنر جناب اندرسین ریڈی نلو نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔

@TripuraGovernor

*********

ش ح۔ش ت۔م الف

U. No-7404


(ریلیز آئی ڈی: 2177513) وزیٹر کاؤنٹر : 33