وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کیرالہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 OCT 2025 12:45PM by PIB Delhi

کیرالہ کے وزیر اعلی جناب پنارائی وجین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر ہینڈل سے ایکس  پر پوسٹ کیا گیا:

کیرالہ کے وزیر اعلی جناب @  پنارائی وجین نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش آ۔ن م۔

U-7374


(ریلیز آئی ڈی: 2177259) وزیٹر کاؤنٹر : 37