وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کی جیت پر مبارکباد دی

Posted On: 29 SEP 2025 12:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب نریندرمودی نے لکھا:

’’کھیل کے میدان میں #آپریشن سندور۔

انجام وہی ہے-ہندوستان فتح یاب ہے!

ہمارے نوجوان کرکٹروں کو مبارکباد ۔ ‘‘

********

ش ح۔م ش  ع۔ ش ہ ب

U-6750


(Release ID: 2172550) Visitor Counter : 14