نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ ہند 28 ستمبر کو بہار کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ پٹنہ میں اُنمیش- بین الاقوامی ادبی میلے کے تیسرے ایڈیشن کے حتمی اجلاس میں مہمان ذی وقار کے طو رپر شرکت کریں گے
Posted On:
27 SEP 2025 6:45PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 28 ستمبر 2025 کو بہار کا دورہ کریں گے۔
اپنے دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ ہند پٹنہ میں اُنمیش- بین الاقوامی ادبی میلے کے تیسرے ایڈیشن کے حتمی اجلاس میں مہمانِ ذی وقار کے طور پر شرکت کریں گے۔
نائب صدر جمہوریہ ہند کٹرا، مظفرپور میں واقع شری چامنڈا دیوی مندر بھی جائیں گے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6722
(Release ID: 2172244)
Visitor Counter : 10