وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے تیسرے دن دیوی چندر گھنٹہ کی پوجا کی

Posted On: 24 SEP 2025 8:43AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے تیسرے دن دیوی چندرگھنٹہ کی پوجا کی۔

ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"نو راتری کا تیسرا دن، امن، ہمت اور بے خوفی کی علامت ماں چندرگھنٹہ کی آرا دھنا کو وقف ہے۔ دیوی ماں کے آشیرواد سے ہر کسی کی زندگی میں مثبتیت لائے۔ ان کی کرپا (مہربانی) ملک بھر کے میرے پریوار جنوں (اہل وطن) کے لیے خوشی، خوشحالی اور خوش قسمتی لائے، یہی کامنا (خواہش) ہے۔"

https://www.youtube.com/watch?v=DEGcIi9aij8

 

 ----

UR-6501

(ش ح۔ ا س ک۔ج)


(Release ID: 2170465) Visitor Counter : 5