وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم پیدائش پر مبارکباد دینے پر صدر جمہوریہ ہند کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 17 SEP 2025 9:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’140 کروڑ ہم وطنوں کے پیار اور تعاون کے ساتھ ہم ہمیشہ ایک مضبوط، قابل اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر کے لیے وقف رہیں گے۔ اس ضمن میں آپ کے افکارونظریات ہمارے لیے نہایت ہی حوصلہ افزا ہیں۔‘‘

آج ایک پوسٹ میں ایکس پر وزیر اعظم نے کہا:

‘‘آپ کی نیک خواہشات کے لئے انتہائی مشکور وممنون ہوں عزت مآب @rashtrapatibhvn جی ۔  140 کروڑ ہم وطنوں کے پیار اور تعاون سے ہم ایک مضبوط ، قابل اور خود کفیل ہندوستان کی تعمیر کے لیے ہمیشہ وقف رہیں گے ۔  اس ضمن میں آپ کے افکارو نظریات ہمارے لیے انتہائی حوصلہ افزا  ہیں ۔ ’’

************

(ش ح –ع و- م ق ا)

U. No.6121


(Release ID: 2167456) Visitor Counter : 2