وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے وشوکرما جینتی پر لوگوں کو مبارکباد دی
Posted On:
17 SEP 2025 10:18AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا،’’تخلیق کے معمار کی خصوصی پوجا کے اس پوتر موقع پر، میں نئی تخلیق میں مصروف تمام کرمیوگیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آج ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’ملک بھر کے تمام لوگوں کو بھگوان وشوکرما جینتی کی بہت بہت مبارکباد! تخلیق کے معمار کی خصوصی آرادھنا کے اس پوتر موقع پر نئی تخلیق میں مصروف تمام کرمیوگیوں کو میری دلی مبارکباد۔ آپ کی قابلیت اور محنت ایک مضبوط، خوشحال اور قابل بھارت کی تعمیر میں بہت قیمتی ہے۔‘‘
****
ش ح۔ک ح۔م ش
U. No. 6126
(Release ID: 2167444)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam