قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
01 SEP 2025 3:52PM by PIB Delhi
آئین میں تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد درج ذیل جج/اضافی ججز کو ہائی کورٹ میں مستقل جج کے طور پر تقرری کو منظوری دی ہے:
:
نمبر شمار
|
سفارش کنندہ کا نام/ایڈیشنل جج
|
تفصیل
|
-
|
جناب ارون کمار، ایڈوکیٹ
|
الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرر
|
-
|
جناب جسٹس جانسن جان، ایڈیشنل جج
|
کیرالہ ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرر
|
-
|
جناب جسٹس جی یو گریش، ایڈیشنل جج
|
-
|
جناب جسٹس سی این پرتھیپ کمار، ایڈیشنل جج
|
*******
ش ح۔ ع و۔ا ش ق
U.NO. 5535
(Release ID: 2162708)
Visitor Counter : 2