وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نواکھائی تہوار کی دلی مبارکباد پیش کی
Posted On:
28 AUG 2025 1:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نواکھائی کے موقع پر بھارت کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ انہوں نے نواکھائی کے ذریعہ اظہار شکرگزاری اور اتحاد کے جذبے پر زور دیتے ہوئے کسانوں کی انتھک محنت کو سراہا جو ملک کی معاشی بقا اور ترقی کی بنیاد ہیں۔
ایکس پر اپنے پیغامات میں انہوں نے لکھا:
"سب کو نواکھائی کی پر مسرت مبارکباد۔ یہ محبوب تہوار ہمیں اپنے کسانوں کے لیے شدت سے شکرگزاری کی یاد دلاتا ہے جن کی محنت سے ہم سب کو روزی روٹی ملتی ہے۔ ہر گھر میں صحت، خوشحالی اور خوشیوں کا سایہ رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ع ح۔ع د
U- 5391
(Release ID: 2161454)
Visitor Counter : 11
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam