وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 20 AUG 2025 8:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی سالگرہ کے موقع پرانہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ  میں کہا:

’’آج سالگرہ کے موقع پر، سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی جی کو میری جانب سے خراجِ عقیدت۔‘‘

************

 

ش ح ۔ م ش ع ۔ م ا

Urdu No-4950

 


(Release ID: 2158240)