وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر سب کو مبارکباد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 AUG 2025 8:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا:

’’تمام ہم وطنوں کو جنم اشٹمی کی دلی مبارکباد۔ عقیدت، خوشی اور اُمید کا یہ مبارک تہوار آپ سب کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش پیدا کرے۔ جے شری کرشن‘‘!

*****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno- 4778

 


(ریلیز آئی ڈی: 2157123) وزیٹر کاؤنٹر : 31