وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

Posted On: 15 AUG 2025 6:44AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 79ویں یوم آزادی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔

 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے کہا -

 

"آپ سب کو یوم آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ یہ مبارک موقع تمام ہم وطنوں کی زندگیوں میں نیا جوش اور نیا ولولہ لائے تاکہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل کو نئی رفتار ملے۔ جے ہند!"

 

"سب کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ دن ہمیں اپنے مجاہدین آزادی کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے اور وکست بھارت کی تعمیر کے لیے مزید محنت کرتے رہنے کی ترغیب دے۔ جے ہند!"

*****

ش ح- ظ ا

UR No.4742


(Release ID: 2156680)