ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے صدر کا تمغہ برائے امتیازی خدمات اور تمغہ برائے شاندار خدمات پیش کیا


جناب جی مدھو سدانا راؤ، ڈیوژنل سکیورٹی کمیشن، جنوبی وسطی ریلوے اور جناب کے راج گوپالا ریڈی، اسسٹنٹ سکیورٹی کمشنر، جنوبی وسطی ریلوے کو صدر کا تمغہ برائے امتیازی خدمات حاصل ہوا

15 افسران / اہلکاروں کو تمغہ برائے شاندار خدمات حاصل ہوا

Posted On: 14 AUG 2025 7:59PM by PIB Delhi

یوم آزادی 2025 کے موقع پر، محترمہ صدر جمہوریہ ہند نے آر پی ایف / آر پی ایس ایف کے درج ذیل افسران اور عملے کو صدارتی تمغہ برائے امتیازی خدمات (پی ایس ایم ) اور تمغہ برائے امتیازی خدمات (ایم ایس ایم ) سے نوازا ہے:-

صدر کا تمغہ برائے امتیازی خدمات (پی ایم ایس)

1۔ جناب جی مدھو سدانا راؤ، ڈیوژنل سکیورٹی کمشنر، جنوبی وسطی ریلوے

2۔ جناب کے راجگوپالا ریڈی، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، جنوبی وسطی ریلوے

تمغہ برائے شاندار خدمات (ایم ایس ایم)

1. جناب راجیو کمار یادو، آئی جی کم پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، مغربی وسطی ریلوے

2. جناب ششی کمار، ڈپٹی انسپکٹر جنرل، ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

3. جناب انیل کمار پانڈے، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، جے آر آر پی ایف اکیڈمی

4. شری وجے شنکر سنگھ، اسسٹنٹ کمانڈنٹ، 10 بی این /ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

5. جناب سبھاش چند، انسپکٹر، 6بی این /ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

6. جناب ایل رمنا، سب انسپکٹر، ایسٹ کوسٹ ریلوے

7. جناب ایم کے چندرا موہن، سب انسپکٹر، ایسٹ کوسٹ ریلوے

8. جناب رشی کمار شکلا، سب انسپکٹر (ڈرائیور)، 7بی این /ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

9. جناب انیل کمار، سب انسپکٹر، شمالی ریلوے

10. جناب شیاملینڈو بھوشن چندا، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، مشرقی ریلوے

11. جناب کرشن کمار، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ڈرائیور)، 6بی این /ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس

12. جناب مہیندر کمار، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، جے جے آر آر پی ایف اکیڈمی

13. جناب راجیو کمار واششٹھ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، شمالی ریلوے

14. جناب رام راج سنگھ، ہیڈ کانسٹیبل، مغربی وسطی ریلوے

15. جناب امیت کمار ملک، ہیڈ کانسٹیبل، مشرقی ریلوے

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:4738


(Release ID: 2156615)