وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا
Posted On:
09 AUG 2025 8:20AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُن تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے مہاتما گاندھی کی ترغیب آمیز قیادت کے تحت بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا۔
جناب مودی نے کہا کہ ان کی ہمت و شجاعت نے حب الوطنی کی ایسی چنگاری روشن کی جس نے آزادی کی جدوجہد میں لاتعداد لوگوں کو متحد کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛
’’ہم ان تمام بہادر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے یاد کرتے ہیں جنہوں نے باپو کی ترغیب آمیز قیادت میں ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لیا۔ ان کی ہمت نے حب الوطنی کی ایک ایسی چنگاری روشن کی جس نے لاتعداد لوگوں کو آزادی کی جدوجہد میں متحد کیا۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4433
(Release ID: 2154568)
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Malayalam